NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsMeerkat sey Mulaqat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
میرکیٹ کا تعلق کس خاندان سے ہے؟
a)
گیدڑ
b)
نیولے
c)
گلہری
d)
سانپ
2.
نر میرکیٹ کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
a)
سات سو بیس گرام
b)
سات سو تیس گرام
c)
سات سو چالیس گرام
d)
ساڑھے سات سو گرام
3.
نر میرکیٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
a)
نو سے چودہ انچ
b)
نو سے تیرہ انچ
c)
نو سے بارہ انچ
d)
نو سے دس انچ
4.
تعارف کا مطلب کیا ہے؟
a)
جان پہچان
b)
ممبر کی جمع
c)
رکن
d)
نگہبان
5.
میرکیٹ کی غذا کیا ہے؟
a)
گائے
b)
پھل
c)
چھپکلیاں،سانپ
d)
روٹی
6.
میرکیٹ انسانوں کی ظرح مقابلے کراتے ہیں
a)
تیراکی کے
b)
کشتی اور دوڑ کے
c)
اسکوائش کے
d)
گانے کے
7.
مادہ بچے دیتی ہے
a)
ایک سے چار
b)
دو سے ہانچ
c)
تین سے پانچ
d)
چار سے چھ
8.
میرکیث خطرہ محسوس کرتا ہے تو کیا کرتا ہے؟
a)
بھاگ جاتا ہے
b)
سو جاتا ہے
c)
ایک مخصوص سی آواز نکال کر سب کو ہوشیار کرتے ہیں
d)
چھپ جاتے ہیں
9.
ممبر کی جمع کیا ہے؟
a)
ممبران
b)
جاندار
c)
محافظ
d)
مصروف
10.
خطرات کا واحد کیا ہے؟
a)
خطر
b)
خاطر
c)
خطرہ
d)
خط
Reset
