wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کے لفظی معنی

a)

ایک ہونا

b)

مل کر رہنا

c)

برابری

d)

معاشرہ

2.

اے لوگو اپنے رب کی نافرمانی سے ڈرو جس نے تمھیں ایک جان آدم سے پیدا کیا کس سورہ میں ارشاد ہے

a)

سورہ البقرہ

b)

سورہ الناس

c)

سورہ النساء

d)

سورہ طور

3.

اسلامی معاشرے کی خصوصیات ہیں

a)

وہ اسلام کے اصولوں پر عمل کرتا ہے

b)

اپنے شہریوں کو عدل اور مساوات عطا کرتا ہے

c)

لوگ اپنی مرضی سے رہتے ہیں

d)

لوگوں کو سخت سزائیں دیتا ہے

4.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنی حیات طیبہ گزاری

a)

بادشاہوں کی طرح

b)

اللہ کے خوف میں

c)

مساوات کے اصولوں پر عمل کر کے

d)

ایک عام آدمی کی طرح

5.

کس موقع پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے مساوات کی تعلیم دیتے ہوئے عربی اور عجمی اور کالے گورے کی مثا ل دی

a)

فتح مکہ

b)

غزوہِ خندق

c)

خطبہ حجۃالوداع

d)

غزوہِ بدر

6.

کس موقع پر نبی کریم نے عام مزدور کی طرح کام کیا

a)

غزوہِ بدر

b)

مسجد نبوی کی تعمیر

c)

خطبہ حجۃالوداع

d)

فتح مکہ

7.

کس قبیلہ کی عورت نے چوری کی

a)

بنو ہاشم

b)

بنو قریش

c)

بنو مخزوم

d)

بنو مخزن

8.

چوری کرنے والی عورت کی سفارش کس سے کروائی گئی

a)

زید بن حاثہ

b)

ابو بکر صدیق

c)

ابو ہریرہ

d)

اسامہ بن زید

9.

مساوات کے باعث معاشرے سے خاتمہ ہوتا ہے

a)

جرائم کا

b)

غربت کا

c)

جھگڑے کا

d)

بے چینی کا

10.

سفر کے دوران نبی کریم کیا کرتے

a)

کام دوسروں کے سپرد کر دیتے

b)

الگ بیٹھ جاتے

c)

صحابہ کے ساتھ کام بانٹ لیتے

d)

لوگوں کو اپنے کام کے لئے تکلیف دیتے