WorksheetsUrdu Quiz
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
عمل کتنی طرح کے ہوتے ہیں؟
a)
7 طرح کے
b)
5 طرح کے
c)
2 طرح کے
d)
10 طرح کے
2.
نیک انسان وہ ہے جو دوسروں کے ساتھ کوشش کرتا ہے۔
a)
نیکی کی
b)
سچ بولنےکی
c)
اچھے طریقے سے رہنے کی
d)
بھلائی کی
3.
ایمانداری سے انسان کا قلب رہتا ہے۔
a)
خوش
b)
مطمئن
c)
بے سکون
d)
اُداس
4.
ـــــــ سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
a)
اخلاق
b)
گزارش
c)
احسان
d)
عمل
5.
چمگادڑ اور چڑیاں کھیتوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کو کھا کر مدد کرتی ہے
a)
ڈاکٹر کی
b)
مچھیروں کی
c)
کسانوں کی
d)
مزدوروں کی
100 %
