NEW
Font size
Worksheets8G Quiz_بہادر شاہ ظفر
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
غزل کے آخری شعر میں شاعر نے اپنا کیا تخلُّص استعمال کیا ہے؟
بہادر
شاہ
ظفر
بہادر شاہ ظفر
بہادر شاہ ظفر کی محدود حکومت کہاں تک قائم تھی؟
صرف لال قلعے تک
رنگون تک
پوری دنیا پر
امریکا تک
بہادر شاہ ظفر نے اپنی اردو شاعری میں بہتری کے لیے کس سے مدد لی؟
میر تقی میر اور ذوق سے
میر تقی میر اور مرزا غالب سے
ذوق اور مرزاغالب دونوں سے
کسی سے مدد نہیں لی
انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کو کیا بنا کر رنگون بھیجا تھا؟
نیا بادشاہ بنا کر
ایک عظیم شاعر بنا کر
قیدی بنا کر
اپنا جاسوس بنا کر
بہادر شاہ ظفر نے انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیے کون سا استعارہ استعمال کیا؟
بلبل
باغباں
صیاد
کوئے یار
عمر دراز یعنی لمبی عمر کی حقیقت کیا ہے؟
وہ چار دن کی ہوتی ہے
جلدی ختم ہوجاتی ہے
انسان کی خواہشات پوری ہونے کے لیے کافی نہیں ہوتی
تینوں جواب درست ہیں
شاعر کی کون سی خصوصیت اس کے ایک مایوس انسان ہونے کی علامت ہے؟
شاعری کرنا
اپنے اشعار میں استعارہ استعمال کرنا
وطن میں دفن ہونے کی خواہش کرنا
برا وقت آنے پر اپنی تقدیر پر سارا الزام ڈالنا
شاعر کے دل میں حسرتوں کو کوئی جگہ نہ ملی۔ وجہ بتائیے۔
اس کا دل غم سے بھرپور تھا
بادشاہ پہلے جیل سے بھاگنا چاہتا تھا
وہ پہلے سے ہی بہت خوش تھا
وہ بہت جلد آزاد ہوکر دوبارہ ہندوستان کا بادشاہ بننے والا تھا
شاعر اپنی بدنصیبی کا ذکر کن الفاظ میں کررہا ہے؟
اس کی موت بھی اسے وطن نہ لے جاسکے گی
وہ مال و دولت خرچ کرنے کے لائق نہیں رہا
لال قلعے پر اس کے بیٹے نے قبضہ کرلیا
رنگون میں اسے شاعری کرنے کی اجازت نہیں ملی
شاعر اپنے مستقبل میں اپنا کیا انجام دیکھ رہا ہے؟
اس کا خاندان بھی اس کے ساتھ قید کردیا جائے گا
اسے ضرور آزادی ملے گی
وہ سرنگ بنا کر جیل سے بھاگ جائے گا
اسے وطن سے دور ہی مرنا اور دفن ہونا پڑے گا
