wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 8_PP1 RWL

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دلیری کا مترادف کیا ہے؟

a)

بُزدلی

b)

بہادری

c)

نیک نیتی

d)

پابندی

2.

بچے زمرد سی پوشاک پہنے ہوئے تھے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

a)

حلوہ کھا رہے تھے

b)

سونا چاندی پکڑ کے رکھا تھا

c)

ہیرے موتی لئے ہوئے تھے

d)

ہرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے

3.

اس لفظ کا مطلب آنسو ہے صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے۔

a)

عشق

b)

اشق

c)

اشک

d)

عشک

4.

یاد گارِ غالب اور حیاتِ جاوید کے مصنف کون ہیں؟

a)

سر سید احمد خان

b)

اشرف علی تھانوی

c)

الطاف حسین حالی

d)

ابوالبیان حماد

5.

عکس کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Attraction

b)

Compassion

c)

Reflection

d)

Passion

6.

سلطنت کا مترادف کیا ہے؟

a)

حکومت

b)

امانت

c)

خیانت

d)

حیات

7.

کیک بنانے میں ان میں سے کس چیز کا استعمال نہیں ہوتا؟

a)

نمک

b)

چینی

c)

انڈے

d)

مکھن

8.

آتش فشاں سے کیا نکلتا ہے؟

a)

سونا اور چاندی

b)

ہیرے جواہرات

c)

لاوا

d)

تانبا اور پیتل

9.

رسَّا کسے کہتے ہیں؟

a)

دھاگا

b)

سوئی

c)

بڑی رسّی

d)

سلائی مشین

10.

غار کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Cave

b)

Save

c)

Shave

d)

Behave