Font size
Worksheetsحضرت محل حصہ دوم
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
ان میں سے کس کا نام آپ کے سبق میں نہیں آیا ہے؟
بِرجیس قدر
شجاع الدولہ
جنرل اوٹرم
جواہر لعل نہرو
ان میں سے کس کو حضرت محل نے عالَم باغ کے معرکے کے بعد انعام دیا؟
مولوی احمد اللہ شاہ
راجا مان سنگھ
شجاع الدولہ
بہادر شاہ ظفر
میرٹھ، دلی، کانپور، الہ آباد،جھانسی، کالپی،آگرہ سب کیا تھے؟
غریبوں کے مسکن
آشرم
انگریزوں کے گھر
آزادی کی تحریک کے بڑے مراکز
انگریزوں کے حملے کا رُخ کس طرف زیادہ تھا؟
قدم رسول
دل کُشا
چولکھی
موتی محل
حضرت محل کو مدافعت سے روکنے کے لئے کس نے کوشش کی؟
جنرل اوٹرم
شجاع الدولہ
بِرجیس قدر
واجد علی شاہ
واجد علی شاہ 1856میں کس ارادے سے کلکتہ گئے؟
انگریزوں سے جنگ کرنے کے لئے
انگریزوں سے صلح کرنے کے لئے
لندن روانہ ہونے کے لئے
ملکہ وکٹوریہ سے ملنے کے لئے
جب تحریک نے دم توڑ دیا تو حضرت محل اپنے بیٹے کے ساتھ کہاں گئیں؟
بنگلہ دیش
پاکستان
نیپال
مصر
مارچ 1858 کے شروع میں حضرت محل کو کن آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا؟ تمام صحیح جوابوں پر نشان لگائیے۔
ہر طرف موت کا بازار گرم تھا
پسپائی اور مخبری کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا
انگریزوں کے پاس جدید ترین اسلحہ تھے
تمام ہندوستانی ہمت ہار چکے تھے
ان میں سے کون سا شہر مدھیہ پردیش میں ہے؟
کالپی
آگرہ
دلی
گوالیار
ان میں سے کون سے اوصاف حضرت محل میں تھے۔ تمام صحیح جواب پر نشان لگائیے۔
وہ پردہ نشین تھیں
وہ بہادر تھیں
ان کے اندر استقلال تھا
وہ غلامی کو پسند نہیں کرتی تھیں
