WorksheetsGrade 8 virus aik beyjaan qatil
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
خوردبینی اجسام کی افزائش کتنے طریقوں سے ہوتی ہے؟
a)
3
b)
4
c)
2
d)
5
2.
تجربہ گاہوں میں ایک جیلی میں پالا جاتا ہے
a)
وائرس کو
b)
خوردبینی اجسام کو
c)
جراثیم کو
3.
کیا وائرس خود اپنی نسل بڑھا سکتا ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
4.
ہم سبھی کسی نہ کسی صورت میں کس سے متاثر ہوتے ہیں ؟
a)
وائرس سے
b)
جراثیم سے
c)
بیکٹیریا سے
d)
خوردبینی اجسام سے
5.
خلیوں کو متاثر کون کرتا ہے؟
a)
وائرس
b)
خوردبینی اجسام
6.
جسم کی جمع کیا ہے؟
a)
جسامت
b)
اجسام
c)
جسموں
7.
افزائش کا مطلب کیا ہے؟
a)
بالکل
b)
بڑھوتری
c)
ڈیل ڈول
8.
پودوں کی نسل بڑھانے کے لیے افزائش کا کون ساطریقہ رائج کیا جاتا ہے؟
a)
حیوانی
b)
نباتی
9.
کیا ننھا سا وائرس جانداروں کو متاثر کرتا ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
10.
وائرس کیسے ہوتے ہیں؟
a)
گول مٹول
b)
بے جان
c)
جاندار
100 %
