NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsقصۂ یوسف
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
اپنے خواب میں سات گائیں کس نے دیکھی تھیں؟
a)
حضرت یوسف نے
b)
مصر کے بادشاہ نے
c)
مشروب پلانے والے نے
2.
بادشاہ نے خواب میں کس کے خوشے دیکھے؟
a)
انگور کے
b)
مکئی کے
c)
گندم کے
3.
حضرت یوسف نے بادشاہ کے دربار میں کون سے ذ مہ داری قبول کی؟
a)
خزانے کے انتظام کی
b)
وزیر اعظم کی
c)
درباری کی
4.
حضرت یعقوب نے بیٹے کی جدائی میںکیا کھو دیا تھا؟
a)
گویائی
b)
سماعت
c)
بینائی
5.
حضرت یعقوب کی بینائی کیسے واپس آئی؟
a)
حضرت یوسف کا رومال لگا کر
b)
حضرت یوسف کا کرتا لگا کر
c)
حضرت یوسف کی چادر لگا کر
6.
حضرت یوسف اپنے خاندان سے کتنے سال بعد ملے؟
a)
چالیس
b)
پچاس
c)
تیس
7.
حضرت یوسف نے کہا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
a)
معاف
b)
در گذر
c)
نیک کام
Reset
