NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsURDU QUIZ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
------برتن صاف کرتے وقت قاسم
a)
گنگنا رہا تھا
b)
اخاموش تھا
2.
انسپکٹر صاحب نے سوتے ہوۓ قاسم کو جگایا ؟
a)
پیا ر سے
b)
غصے سے
3.
قاسم نے جلدی جلدی ---------- کو برش سے رگڑ نا شروع کر دیا ۔
a)
بوٹ
b)
فرش
4.
پارسی کا ہوٹل گھر سے---------- تھا ۔
a)
نصف میل
b)
ایک میل
5.
قاسم نے ہاتھ ----------سے ذخمی کیا ۔
a)
چاقو سے
b)
ہتھوڑی سے
6.
ڈاکٹر نے قاسم کے----------- کاٹنے کو کہا
a)
ہاتھ
b)
ٹا نگ
7.
قاسم کون سے اسپتال گیا ؟
a)
خیراتی اسپتال
b)
پرائیویٹ اسپتال
8.
قاسم کی عمر کتنی تھی ؟
a)
د س سال
b)
پندرہ سال
9.
قاسم ------ ہوا کمرے سے باہر جلا کیا ۔
a)
ہنستا ہوا
b)
روتا ہوا
10.
انسپکٹر صاحب نے قاسم کو نوکری سے نکال دیا
a)
ہاں
b)
نہیں
Reset
