NEW
Font size
Worksheetsعقیدہ آخرت اور تعمیر سیرت میں کردار
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
عقیدہ آخرت اسلام کے کس عقیدہ سے ہے۔
ثانوی
بنیادی
لازمی
ایمان بالآ خرت کے کتنے اجزا ہیں۔
4
6
5
یہ زندگی ہے۔
عارضی
دائمی
لا فانی
اللہ کے سامنے سب حاضر ہوں گے۔
روز قیامت
روز اجل
روز حشر
انسان کا ریکارڈ اللہ کے ہاں محفوظ ہو رہا ہے۔
تمام افعال کا
تمام احوال کا
تمام اعمال کا
گردو پیش پر اپنا عکس چھوڑ جاتی ہیں۔
آواز کی لہریں
سمندر کی لہریں
سوچ کی لہریں
اللہ تعالیٰ عدالت لگائے گا۔
آخرت کے دن
حشر کے دن
قیامت کے دن
اللہ کی راہ میں غریبوں کو دو۔
مال
سود
زکوٰۃ
اللہ کی عدالت میں ہم ہر عمل کے ہیں۔
پابند
جوابدہ
آرزو مند
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت میں عطا فرما۔
ثواب
اچھائی
بھلائی
جس اللہ نے انسان اور کائنات کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے اس کے لیے پیدا کرنا آسان ہو گا۔
آخری مرتبہ
دوسری مرتبہ
اونچا مرتبہ
عقیدہ آخرت مسلمان کا سہارا ہے۔
سہانا
صحیح
سچا
انسان کے چھوٹے بڑے اعمال درج ہوں گے۔
اعمال و افعال
نامہ اعمال
جزا اعمال
انسان کو آخرت کی جواب دہی کا احساس روکتا ہے۔
ظلم اور سچائی
ظلم اور بڑائی
ظلم اور برائی
اللہ جلدی چکانے والا ہے۔
حساب
بد لہ
حساب کتاب
