NEW
Font size
WorksheetsUrdu MCQs For C8 -1
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مناجات کے لغوی معنیٰ ؟
شعر میں ہم آواز الفاظ
دُعا و ا لتجا
خیر و خیریت
ا و ی " کہتے ہیں "
حروف صیحح
حروف
حروف علت
اپنے دوستوں کے عیب کی پردہ پوشی کرنا چاہیے ۔ رنگین لفظ کی جمع ہے۔
تضاد
عیوب
نقائص
حروف کی آواز اور تحریری شکلوں کو کہتے ہیں۔
ہجا
حروف علت
حروف
مصیبت کا پہاڑ" کے معنی کیا ہیں"
چھوٹی مصیبت
بڑی مصیبت
مشکل
مضمون کی جمع یہ ہے۔
سبق
انعام
مضامین
اطراف " کا واحد ہے۔ "
طرف
ظروف
ظرف
شر " کی ضد ہے۔ "
شک
خیر
شان
شاہ " کی ضد ہے۔ "
بندہ
گدا
راجا
گناہ " کا لاحقہ ہے۔ "
گار
نیک
خار
نیاز " کا سابقہ ہے ۔ "
کار
گاہ
بے
جب کسی حروف پر ال لگایا جائے اور وہ پڑھا نہ جائے۔
حروف علت
حروف قمری
حروف شمسی
جب کسی حروف پر ال لگایا جائے اور وہ پڑھا جائے
حروف قمری
حروف شمسی
حروف علت
دی گئ تصاویر کا تعلق کس سے ہے۔
سپاہی
شعراء
کھلاڑی
مصنف کا نام ہے۔
ڈاکڑ ذاکر حسین
سر سید خان
ڈاکڑ اقبال
چلمن کا معنیٰ ہے۔
نقاب
پردہ
زیور
پوشاک کا معنیٰ ہے۔
چلمن
لباس
چادر
کالی گھٹا سے کیا مراد ہے؟
سیاہ بادل
نیلا بادل
سفید بادل
نظم کے لغوی معنیٰ ہیں۔
الگ کرنا
جوڑنا
موتی پرونا
برسات سے کسان کو ہونے والا فائدہ ؟
یہ تمام
فصل اچھی ہوتی ہے
اناج پیدا ہوتا ہے۔
