Font size
Worksheetsابن سینا
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
کس عمر میں ابن سینا نے قرآن حفظ کیا؟
پندرہ سال
سات سال
دس سال
تیرہ سال
عبداللہ الناتلی سے انہوں نے کن مضامین کا علم حاصل کیا؟
کیمیا۔۔۔ارضیات۔۔۔اقتصادیات
لسانیات۔۔۔طبیعیات۔۔۔حیاتیات
سماجیات۔۔سیاسیات۔۔۔معاشیات
ریاضی۔۔فلسفہ۔۔۔فلکیات
ابن سینا بخارا سے جُرجان کب گئے؟
1001
1025
1030
1010
ان کتابوں میں سے ابن سینا کی طب پر مشہور کتاب کون سی ہے؟
احیاء علوم الدین
الجبروالمقابلۃ
القانون
حجۃ اللہ البالغہ
ان کا انتقال کس مقام پر ہوا؟
جُرجان
رے
بخارا
ہمدان
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
درسگاہ
رصد گاہ
مکتبہ
مدرسہ
طبیعیات کس مضمون کو کہتے ہیں؟
Physics
Zoology
Botany
Chemistry
علم ریاضی کسے کہتے ہیں؟
Arithmetic
Geography
Global Perspective
Environmental studies
فلاح کا مترادف کیا ہے؟
مزدور
کشتی چلانے والا
بھلائی
استاد
ابن سینا کی زندگی سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟ تمام صحیح جواب پر نشان لگائیے۔۔۔
اپننے علم کے ذریعے ہمیں دوسروں کو فائدہ پہنچانا چاہئے۔
ہمیں محنت اور لگن سے کام کرنا چاہئے۔
دوسروں کے کام آنا چاہئے۔
انسان ایک سے زیادہ علوم کو حاصل کر سکتا ہے۔
