wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دہرائی ٹیسٹ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مرکزی خیال کیا ہوتا ہے؟

a)

وہ اہم بات جو پڑھنے والاسمجھتا ہے

b)

وہ اہم بات جو شاعر یا مصنف سمجھانا چاہتا ہے

2.

اللّہ کی نعمتوں پر کیا کرنا چاہیے.

a)

شُکر

b)

صبر

c)

فخر

3.

چھوٹے وقفے کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے

a)

ندائیہ

b)

سکتہ

c)

ختمہ

4.

شاعر کے شاعری میں استعمال کرنے والےنام کو کیا کہتے ہیں

a)

تخلص

b)

لقب

5.

حبیب کا مطلب کیا ہے

a)

دشمن

b)

دوست

6.

ایک دوسرے سے مختلف معانی رکھنے والےالفاظ کیا کہلاتے ہیں

a)

مترادف

b)

مرکب

c)

متضاد

7.

تُمھی کو ربِ عالم نے بلایا عرشِ اعظم پر

اس مصرعے میں کِس واقعے کی طرف اشارہ ہے

a)

ہجرت

b)

معراج

c)

حج

8.

رَحمۃلِلعٰلَمِین

کاکیا مطلب ہے

a)

تمام عالم کے لیے رحمت

b)

تمام عالم کے مالک

9.

اسم معرفہ چُنیں

a)

کتاب

b)

قران مجید

10.

دونوں جہانوں کا سردار؟

a)

حضرت آدم

b)

حضرت ابراہیم

c)

حضرت محمد