Free Printable Worksheets
Font size
More settings
کہانی ایک صبح میں کس سال کی صبح کا تذکرہ ہے؟
۲۰۲۵
۲۰۲۰
۲۰۵۰
۲۳۰۵
شعیب کو اسکول کے لیے لینے ۔۔۔۔
خلائی شٹل آئی ۔
ہوائی بس آئی ۔
راکٹ آیا تھا۔
جہاز آیا تھا۔
شعیب نے مُصافحہ کیا۔۔۔۔
خلائی مخلوق سے
اپنے دوست جمشید سے
اپنے والدین سے
فضائی میزبان سے
جدید طیّارے اُڑتے وقت کیا منظر تھے؟
ٹریفک کے اُصولوں کی پابندی ۔
ٹریفک کے اُصولوں کی خلاف ورزی ۔
ٹریفک جام کا منظر تھا۔
ٹریفک کی روانی برقرار تھی۔
آپ کے خیال میں آج سے پچاس سال بعد کی دُنیا کیس ہوگی ؟ آپ اپنے جواب میں کوئی تصویر بنا سکتے ہیں ۔
View all
10 questions
Gr-5 Mehnat ka phul
Worksheet
•
5th Grade
7 questions
grade 5 quiz
5 questions
دریا کنارے چاندنی 2
8 questions
Falsfi Noukar
1st Grade - University