WorksheetsGr-5 Mehnat ka phul
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
درست لفظ کو چنیں ۔
a)
دستی کاری
b)
دستکاری
2.
درست لفظ کو چنیں۔
a)
راہت
b)
راحت
3.
محنت کے بل پے ساری دنیا کو---------کرنا۔
a)
رام
b)
سلام
4.
سب ------میں ڈالی ہے جان اس نے
a)
زمیں میں
b)
دستکاریوں میں
5.
محنت کرنے والوں کو کیا ملے گا؟
a)
عزت ،نام ،شہرت
b)
آرام
6.
محنت کا پھل نظم کا شاعر کون ہے؟
a)
شفیع الدیں نیر
b)
علامہ اقبال
7.
محنت نے مزدورکو کیا دکھا دی؟
a)
سونے کی کان
b)
دولت کی کان
8.
پہلے شعر میں شاعر بچوں کو کیا نصیحت کر رہا ہے؟
a)
آرام کرنے کی
b)
محنت کرنے کی
9.
جو قوم دنیا میں نام پیدا کرنا چاہتی ہے اسے کیا کرنا چاہیئے؟
a)
محنت سے کام کرنا
b)
آرام سے کام کرنا
10.
نو نہال کا مطلب
a)
کم عمر بچہ
b)
لڑکا
100 %
