wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قدرتی آ فات

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اس خوب صورتی کی دیکھ بھال کرنے اور اُ سے باقی رکھنے کی ذ مّے داری کس کی ہے ؟

a)

انسان کی

b)

خدا کی

2.

خشک سالی جو بارش کی کمی کی و جہ سے آتی ہے اُسے کیا کہتے ہیں ؟

a)

قحط

b)

غضب

3.

انسان اور جانور سبمرنے لگتے ہیں ؟

a)

بارش سے

b)

بھوک اور پیاس

4.

سنامی نے دنیا کے کئی حصّوں میں کیا برپا کر دیا ؟

a)

سو کھا

b)

قہر

5.

ز مین کے اندر ہونے والی تبدیلیوں سے زمین کی پرتیں آپس میں ٹکرا تی ہیں جس کی وجہ سے کیا آتا ہے ؟

a)

ز لزلہ آتا ہے

b)

سیلاب ااتا ہے