Worksheetsسابقہ الفا ظ
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date
1.
زند گی میں لوگ کا میا ب ہو تے ہیں۔
a)
با اصول
b)
بے اصول
2.
علی قرآن کی تلاوت کر تا ہے۔
a)
بے نا غہ
b)
بلا نا غہ
3.
وہ انسا ن عزت پا تا ہے جو
a)
در گزرکر ے
b)
درکار کر ے
4.
ایسے شخص سے مشورہ نہ کرو جو
a)
بے وقوف ہو
b)
بے درد ہو
5.
زند گی میں لوگ کا میا ب ہو تے ہیں۔
a)
بے اصول
b)
با اصو ل
6.
اس مر یض کا مر ض ایسا ہے کہ وہ ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔
a)
قا بلِ علا ج
b)
لا علا ج
7.
پا کستا نی فو ج تیا ر رہتی ہے۔
a)
ہر قدم
b)
ہر دم
8.
پاکستا ن کا پر چم ہمیشہ رہےگا ۔
a)
سر چشمہ
b)
سر بلند
9.
احمد ریس میں ہا ر گیا کیو نکہ وہ تھا ۔
a)
کم عقل
b)
کم ہمت
10.
جماعت میں اول پوزیشن حاصل کر نے کے لئے محنت کر نی چا ہئے ۔
a)
ان گنت
b)
ان تھک
100 %
