NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsنادان کچھوا اور کسان کی دعا
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsیہ کون ہے؟
استاد
ڈاکٹر
کسان
بچہ
ہم سب کا پالن ہار صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
صحیح ہے
غلط ہے
نظم کسان کی دعا کس نے لکھی؟
علامہ اقبالؒ
الطاف حسین حالی
افسر میرٹھی
شفیع الدین نیر
یہ کون سا جانور ہے؟
بکری
بھینس
اونٹ
گائے
کچھوے نے اپنے دوست بگلوں کی بات نہیں سنی ۔
غلط
صحیح
جواب کا متضاد کیا ہے؟
جملہ
سوال
لفظ
کہاوت
یہ کس جانور کی تصویر ہے
کچھوا
مگرمچھ
مچھلی
کیکڑا
اس تصویر میں بلی کہاں بیٹھی ہے؟
میز کے اوپر
میز کے نیچے
میز کے اندر
کہیں بھی نہیں
دوست کا متضاد کیا ہے؟
یار
دشمن
آشنا
سہیلی
صحیح ہجے کیا ہیں؟
طالاب
طلاب
تالاب
تعلاب
6 questions
Ghode aur hiran ki kahani
Worksheet
•
5th Grade
8 questions
نظم : نعت
Worksheet
•
5th Grade
5 questions
عظیم ماوں کے عظیم بیٹے
Worksheet
•
5th Grade
5 questions
L22 قدرتی اافات
Worksheet
•
5th Grade
13 questions
زمانے (اردو)
Worksheet
•
4th - 7th Grade
10 questions
حضرت خدیجۃالکبری رضی اللہ تعالی عنہ املا
Worksheet
•
5th Grade
14 questions
اردو میں قریبی رشتوں کے نام
Worksheet
•
3rd - 6th Grade
15 questions
Grade 5 Urdu Checkpoint 2
Worksheet
•
5th Grade