NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsبوائے اسکاوٹس اور گرلز گائیڈ
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ابتدائی طبی مدد کا معنی ہے۔
a)
زخمیوں کی فوری مدد
b)
بچوں کی فوری مدد
c)
بڑوں کی فوری مدد
d)
بوڑھوں کی فوری مدد
2.
ابو نے الماری سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب نکالی۔
a)
بوائے اسکاوٹس
b)
گرلز گائیڈ
c)
اسکاوٹ تحریک
d)
شاہین اسکاوٹ
3.
اسکاوٹ تحریک کے بانی ہیں۔
a)
لارڈ ماونٹ
b)
لارڈ بیرن
c)
لارڈ بیڈن پاول
d)
لارڈ پول
4.
میں وعدہ کرتا ہوں کہ سچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنوں گا۔
a)
انسان
b)
مسلمان
c)
پاکستانی
d)
جوان
5.
پاکستان میں اس وقت کل کتنی اسکاوٹس ایسوسی ایشنز کام کر رہی ہیں؟
a)
12
b)
9
c)
8
d)
10
6.
سوانح حیات کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a)
زندگی کی خوشیاں
b)
زندگی کے حالات
c)
زندگی کے غم
d)
موت کی کہانی
7.
علی کی باجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شامل تھی۔
a)
بوائے اسکاوٹ
b)
شاہین اسکاوٹ
c)
روور اسکاوٹ
d)
گرلز گائیڈ
8.
گرلز گائیڈ کو عمر کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
a)
3
b)
2
c)
1
d)
4
9.
سینئر گائیڈ کے لیے عمر کی حد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
21-16
b)
12-11
c)
11-6
d)
21-17
Reset
