Worksheetsمتشا بہہ الفا ظ
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
میں نے علی کو پہنا یا
a)
حا ر
b)
ہا ر
2.
ریلوے اسٹیشن پر سامان اٹھا یا ۔
a)
قلی
b)
کلی
3.
سبز ی فروش با ہر لگا رہا ہے۔
a)
سدا
b)
صدا
4.
کسا ن کھیت سے جا نو روں کے لئے لینے گیا ۔
a)
چارا
b)
چارہ
5.
میں نے اپنے دوست کو سمجھا تو اس کو میر ی با ت کا ہوا۔
a)
عصر
b)
اثر
6.
اپنے ملک کے لئے د عا ئیں کر یں۔
a)
کسرت سے
b)
کثرت سے
7.
صارم نے جج سے کی
a)
ارض
b)
عرض
8.
اسکو ل کے پہلےد ن ہی عاصم کا یو نیفا م تھا۔
a)
میلا
b)
میلہ
9.
اپنے ملک کا ہمیشہ بلند ر کھو ۔
a)
الم
b)
علم
10.
سائنس دا ن نے اپنا پیش کیا۔
a)
نقطہ
b)
نکتہ
100 %
