NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعثمان غنی
Total questions: 9
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
ایک بار مدینہ میں سخت پڑا ۔
a)
پڑاؤ
b)
قحط
c)
دباؤ
2.
عثمان غنی پیدا ہوئے ۔
a)
مصر
b)
مدینہ منورہ
c)
مکہ معظمہ
3.
آپ کا تعلق کس قبیلے سے تھا
a)
الہاشمی
b)
بنی اسرائیل
c)
بنو امیہ
4.
مسلمانوں کے کتنے خلیفہ ہیں ؟
a)
دو
b)
چار
c)
پانچ
5.
آپ کو کس نام سے پکارا جاتاہے ؟
a)
کلیم اللہ
b)
سخی
c)
غنی
6.
کنوئیں کا مالک کون تھا ؟
a)
اسرائیلی
b)
یہودی
c)
عثمان
7.
مسلمانوں نے مدینہ کی طرف کب ہجرت کی ؟
a)
نبوت کے تیرھویں برس میں
b)
نبوت کے بارہویں برس میں
c)
نبوت کے چوھویں برس میں
8.
نبی کریم ﷺ کی کتنی بیٹیوں سے شادی ہوئی ؟
a)
ایک
b)
دو
c)
کسی سے بھی نہیں
9.
یہ دنیا ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھکانا ہے۔
a)
پکا
b)
مستقل
c)
عارضی
Reset
