NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپہاڈ اور گلہری
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
غرور کون کر رہا تھا
a)
گلہری
b)
بندر
c)
پہاڑ
d)
طوطا
2.
اس نظم میں کتنے کردار ہیں؟
a)
چار
b)
پانچ
c)
دو
d)
تین
3.
مصرعہ کہتے ہیں
a)
نظم کی ایک سطر کو
b)
ایک پیراگراف کو
c)
ایک حرف کو
d)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
4.
ایک شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں
a)
پانچ
b)
دو
c)
ایک
d)
تین
5.
ہمارے قومی شاعر کا نام ہے
a)
غالب
b)
میر تقی میر
c)
علامہ اقبال
d)
قائد اعظم
6.
گلہری ایک جانور ہے
a)
غلط
b)
صحیح
c)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
d)
سب
7.
اس نظم کے شاعر کا کیا نام ہے؟
a)
علامہ اقبال
b)
قائد اعظم
c)
لیاقت علی خان
d)
غالب
8.
غرور کون کر رہا تھا؟
a)
دریا
b)
درخت
c)
پہاڑ
d)
گلہری
9.
منہ سنبھال ذرا کس نے کہا تھا؟
a)
علامہ اقبال نے
b)
گلہری نے
c)
بچوں نے
d)
پہاڑ نے
10.
علامہ اقبال کو کیا کہ کر پکارا جاتا ہے؟
a)
شاعر مشرق
b)
شاعر جمالی
c)
شاعر مغرب
d)
شاعر جنوب
Reset
