wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہماری قومی زبان اردو

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

زبانیں کس لیے بنی ہیں؟

a)

جھیلنے کے لیے

b)

رابطے کے لیے

c)

احساس کے لیے

d)

احسان کے لیے

2.

زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک زبان ہے

a)

ترکی

b)

ایرانی

c)

سرائیکی

d)

چینی

3.

اردو کو پاکستان کی قومی زبان کس نے قرار دیا؟

a)

علامہ اقبال نے

b)

لیا قت علی خان نے

c)

مادر ملت نے

d)

قائد اعظم محمد علی جناح نے

4.

خط نستعلیق بنا ہے

a)

خط نسخ سے

b)

خط تعلیق سے

c)

ان دونوں سے

d)

ان میں سے کسی سے بھی نہیں

5.

اردو کس میں لکھی جاتی ہے؟

a)

سنسکرت میں

b)

خط نستعلیق

c)

خط نسخ

d)

خط تعلیق

6.

زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک زبان ہے

a)

ترکی

b)

ایرانی

c)

سرائیکی

d)

چینی

7.

قومی زبان ہمیں بچاتی ہے

a)

رنگ سے

b)

دوستی سے

c)

تعصب سے

d)

مقام سے

8.

قائد اعظم نے اردو کی اہمیت اجاگر کی

a)

1948 میں

b)

1947 میں

c)

1949 میں

d)

1950 میں

9.

اردو زبان کون سے ملک کی پہچان ہے؟

a)

بھارت

b)

جاپان

c)

ترقی

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

10.

یہ پاکستان کی پہچان ہے

a)

ایم ایس دھونی

b)

عرفان پٹھان

c)

شاھد آفریدی

d)

شین وارن