wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورت یوسف

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

یعقوب علیہ السلام نے یوسف علیہ السلام کو کیا تاکید کی

a)

لا تقتلوا یوسف

b)

لا تامنا علی یوسف

c)

لا تقصص رءیاک

d)

لا یاتیکما طعام

2.

یوسف علیہ السلام کے بھائی انھیں کنویں میں پھینک کر باپ کے پاس کیسے پہنچے؟

a)

تصفون

b)

یعلمون

c)

یبکون

d)

یشکرون

3.

لو لا انا برھان ربہ

میں برھان سے کیا مراد ہے

a)

ایمان

b)

انسان

c)

وحی

d)

سب درست ہیں

4.

یوسف علیہ السلام نے قید کو کیوں پسند کیا

a)

وہ تنہائی پسند تھے

b)

تبلیغ دین کا کام کرنا چاہتے تھے

c)

عورتوں کے مکر سے بچنا چاہتے تھے

d)

امراء کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے تھے

5.

خمر کا معنی ہے

a)

پانی

b)

دودھ

c)

شہد

d)

شراب

6.

امراۃ گرامر کی رو سے کیا ہے

a)

مذکر

b)

مؤنث حقیقی

c)

مؤنث علامتی

d)

مؤنث سماعی