wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 12 الربع الثانی

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سورت ہود میں کون سی انباء الغیب بیان کی گئ ہیں

a)

انبیاء کرام کے قصے

b)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے واقعات

c)

مستقبل کی خبریں

d)

قیامت کی نشانیاں

2.

کِیدُونِی کا معنی ہے

a)

میں چال چلتا ہوں

b)

تم چال چلتے ہو

c)

تم میرے خلاف چال چلو

d)

میں تمہارے خلاف چال چلتا ہوں

3.

قوم ثمود کے نبی کون تھے

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

صالح علیہ السلام

c)

ہود علیہ السلام

d)

لوط علیہ السلام

4.

قوم ثمود پر کون سا عذاب آیا

a)

آندھی

b)

الصیحۃ

c)

حجارۃ

d)

پانی کا عذاب

5.

الروع کا معنی ہے

a)

رعایا

b)

رعایت

c)

خوشخبری

d)

خوف

6.

لوط علیہ السلام کا کون سا قریبی رشتہ دار ایمان نہیں لایا

a)

بیٹا

b)

بیٹی

c)

بیوی

d)

ماں