NEW
Font size
WorksheetsUrdu -IV
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
سبھاس چندر بوس کے والد کا کیا نام تھا ؟
موتی لال
جانکی لال
رام لال
پنڈت جواہر لعل نہرو
استاد اپنے طالب علم کو کیا سکھاتا ہے ؟
علم و فن
علم و ہنر
علم و شعور
علم دین
ماں باپ کے بعد دنیا میں سب سے بڑا مرتبہ کس کا ہے ؟
چچا کا
بھاٸی کا
بیٹے کا
استاد کا
تم مجھے خون دو میں تمھیں آزادی دونگا یہ کس نے کہا تھا۔
سبھاس چندر بوس
سردار بھگت سنگھ
مولانا ابوالکلام آزاد
گاندھی جی
آسمان کا متضاد کیا ہے ؟
تارے
سورج
چاند
زمین
آزاد ہند کی بنیاد کب رکھی گٸی تھی؟
1947
1930
1941
1943
لحمیات میں کتنے حروف ہیں ؟
5
6
7
4
جہاں تک بنے اس کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزت کرو
خدمت کرو
قدر کرو
فکر کرو
قرآن میں کس پھل کو جنّت کا پھل کہا گیا ہے ؟
انگور کو
سیب کو
انار
کھجور کو
لقب کی جمع کیا ہے ؟
لقبوں
لقبا ٕ
القب
القاب
