Worksheetsاسلامی مہینے
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اسلامی سال کا پہلا مہینہ
a)
رجب
b)
محرم
c)
رمضان
2.
اسلامی کیلنڈر کا دوسرا مہینہ
a)
صفر
b)
ربیع الاول
c)
شعبان
3.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ربیع الاول کی کس تاریخ کو ہوئی؟
a)
9
b)
10
c)
12
4.
جمادی الاول کے بعد کون سا مہینہ آتا ہے؟
a)
رمضان
b)
جمادی الثانی
c)
ذی قعد
5.
شعبان سے پہلے
a)
رمضان کا مہینہ آتا ہے
b)
رجب کا مہینہ آتا ہے
c)
محرم کا مہینہ آتا ہے
6.
روزے کس مہینے میں رکھتے ہیں؟
a)
صفر
b)
ذیقعد
c)
رمضان
7.
کس تاریخ کو مسلمان عید الاضحیٰ مناتے ہیں؟
a)
ذی الحج کی 10
b)
شوال کی 1
c)
رجب کی 10
8.
عیدالفطر شوال کی کس تاریخ کو منائی جاتی ہے؟
a)
یکم / 1
b)
3
c)
10
9.
اسلامی مہینے کتنے ہیں؟
a)
10
b)
11
c)
12
10.
اسلامی سال کا آخری مہینہ
a)
ذیقعد
b)
ذی الحج
c)
شوال
100 %
