Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الطلاق
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایمان.... والوں میں ہے
a)
اردن
b)
عراق
c)
شام
d)
یمن
2.
کے بعد کبھی رجوع نہیں ہوسکتا
a)
خلع
b)
طلاق
c)
لعان
d)
ایلاء
3.
لعان کے بعد پیدا ہونے وا لا بچہ کس کا ہو گا
a)
باپ
b)
ماں
c)
حکومت
d)
ماں اور باپ
4.
عورت کی رہایش اور خرچ کی ذمہ داری کب تک شوہر پر ہے
a)
طلاق بائن
b)
طلاق رجعی
c)
طلاق مغلظہ
d)
ان میں سے کوئی نہیں
5.
بیوہ کی عدت کتنی ہے
a)
تین دن
b)
تین مہینے
c)
چار مہینے
d)
چار مہینے دس دن
6.
عدت کی شرعی پابندی کیا ہے
a)
خوشبو کااستعمال نہ کرے
b)
ہفتے میں صرف ایک بار نہائے
c)
کسی غیر مرد سے بات نہ کرے
d)
چاند کی روشنی میں باہر نہ نکلے
7.
عدت شوہر کے گھر میں گزارنا... ہے
a)
فرض
b)
سنت
c)
نفل
d)
واجب
8.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کن باتوں سے منع فرمایا
a)
کتے کی قیمت
b)
کاہن کی کمائی
c)
دوسری شادی
d)
زانیہ عورت کی کمائی
9.
مہر... سے واجب ہوتا ہے
a)
نکاح
b)
چھونے
c)
جماع
d)
ان میں سے کوئی نہیں
Reset
