Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 11 الربع الرابع
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
اُمِرتُ کا معنی ہے
a)
میں حکم دیتا ہوں
b)
میں حکم مانتا ہوں
c)
میں نے حکم دیا
d)
میں حکم دیا گیا
2.
موسیٰ علیہ السلام
a)
ذبیح اللہ
b)
خلیل اللہ
c)
کلمۃ اللہ
d)
کلیم اللہ
3.
ائتونی کا معنی ہے
a)
میں تمہارے پاس لاوں
b)
تم میرے پاس لاؤ
c)
تم میرے پاس آؤ
d)
میں تمہارے پاس آؤں
4.
توکلوا کا معنی ہے
a)
تم نے بھروسہ کیا
b)
تم بھروسہ کرتے ہو
c)
تم بھروسہ کرو
d)
تم پر بھروسہ کیا گیا
5.
دعوتکما کا معنی ہے
a)
تمہاری دعا
b)
تم دونوں کی دعا
c)
تم سب کی دعا
d)
ہم دونوں کی دعا
6.
کا معنی ہے الممترین
a)
ایمان لانے والے
b)
شک کرنے والے
c)
نقصان اٹھانے والے
d)
عقل رکھنے والے
7.
ویجعل الرجس علی الذین لا یعقلون
سے کون سی نجاست مراد ہے
a)
جسمانی
b)
روحانی
c)
شرک کی
d)
ان میں سے کوئی نہیں
8.
تدع کا مادہ کیا ہے
a)
ت د ع
b)
د ع ا
c)
د ع و
d)
د ع ی
9.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات پر نشان لگائیں
a)
حکیم
b)
خبیر
c)
نذیر
d)
بشیر
Reset
