Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 14 النصف الاخر
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
کیا ہےالٰہٌ واحدٌ
a)
واحد
b)
مثنٰی
c)
جمع
d)
جملہ اسمیہ
2.
سورت النحل کی آیت نمبر 64 میں کتاب کی کتنی صفات بیان ہوئیں
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
3.
السماء کیا ہے
a)
مذکر
b)
مؤنث حقیقی
c)
مؤنث قیاسی
d)
مؤنث سماعی
4.
الامثال کیا ہے
a)
واحد
b)
مثنٰی
c)
جمع مکسر
d)
جمع سالم
5.
سورت النحل میں دو طرح کے لباس کا ذکر آیا ہے.
سرابیل تقیکم
a)
الحرَّ
b)
البردَ
c)
باسکُم
d)
امنَکم
6.
آیت مکمل کریں
ولاتکونوا کالتی
a)
نقضت ایمانھا
b)
نقضت غزلھا
c)
نقضت عھدھا
d)
نقضت عدلھا
7.
روح القدس سے مراد کون ہے
a)
جبرئیل علیہ السلام
b)
میکائیل علیہ السلام
c)
عیسی علیہ السلام
d)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
8.
یلحدون کا مادہ کیا ہے
a)
ل ح د
b)
ح د و
c)
ح د ن
d)
ل ح ن
9.
کذَّبوہُ کا معنی ہے
a)
اس نے ان کو جھٹلا دیا
b)
انھوں نے اس کو جھٹلا دیا
c)
وہ انھیں جھٹلائے گا
d)
وہ اس کو جھٹلاتے ہیں
10.
سورت النحل کے آخر میں کس نبی کا یوں ذکر ہے
ٖشاکرا لانعمہ
a)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
b)
موسیٰ علیہ السلام
c)
اسماعیل علیہ السلام
d)
ابراہیم علیہ السلام
Reset
