Font size
Worksheetsکتاب التفسیر
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
وہ کون دو بیویاں تھیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے متفقہ منصوبہ بنایا تھا
حفصہ رضی اللہ عنہا
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
عائشہ رضی اللہ عنہا
سودہ رضی اللہ عنہا
عسی ربہ ان طلقکن ان یبدلہ ازواجا خیرا منکن کا شان نزول کون سا واقعہ ہے
جب دو بیویوں نے متفقہ منصوبہ بنایا
جب سب ازواج نے نفقہ کا مطالبہ کیا
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہد نہ کھانے کی قسم کھائی
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بیوی نے راز فاش کر دیا
قیامت کے دن کون سجدہ نہ کر سکے گا جو دنیا میں... اور... کے لیے سجدہ کرتا تھا
عبادت
بتوں کے سامنے
ریا
ناموری
کس آیت کے نزول کے بعد وحی کا سلسلہ جاری ہو گیا
...اقرا باسم ربک
... یآیھا المزمل
... یآیھا المدثر
... قل اوحی الی
الرجز کا معنی ہے
الاوثان
ھملا
التوبہ
حصن
قرآن کا لفظی معنی ہے
کتاب
پڑھی جانے والی کتاب
بار بار پڑھی جانے والی کتاب
اللہ کی کتاب
کس سورت کے نازل ہوتے ہی جب صحابہ اسے سیکھ رہے تھے توسانپ نکل آیا
سورت الدھر
سورت القیامۃ
سورت المرسلات
سورت النبا
حدیب کی رو سے دو صور پھونکنے جانے میں کتنا وقفہ ہو گا
40
40 دن
40 مہینے
40 سال
کون ہلاک ہو گا
جس کا نامہ اعمال پیش کیا گیا
جس کا حساب لیا گیا
جس کا مشکل حساب لیا گیا
ان میں سے کوئی نہیں
کس قوم کو اونٹنی کا
معجزہ دکھایا گیا
قوم شعیب علیہ السلام
قوم ہود علیہ السلام
قوم لوط علیہ السلام
قوم صالح علیہ السلام
