wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب النفقات

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حدیث مکمل کریں

الساعی علی الارملۃ والمسکین

تین پر نشان لگائیں

a)

کالمجاھد فی سبیل اللہ

b)

او القَائم اللیل

c)

وخیرالصدقۃ

d)

والصائم النھار

2.

بہترین صدقہ کو نسا ہے

a)

سب کچھ دے دینا

b)

آدھا مال دینا

c)

حیثیت کے مطابق دینا

d)

دینے کے بعد بھی انسان مالدار رہے

3.

کسی عورت کا شوہر اگر غائب ہو تو وہ اس کا کتنا مال خرچ کر سکتی ہے

a)

سارا

b)

آدھا

c)

معروف طریقے سے

d)

اپنی مرضی سے

4.

کیا عورت کے لیے خادم مہیا کرنا شوہر پر لازم ہے

a)

ہاں

b)

نہیں

c)

مالدار شخص پر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین عورت کی کیا دو صفات بتائیں

a)

بچوں پر مہربان

b)

شوہر کے مال کی محافظ

c)

خوش لباس

d)

خوش اخلاق

6.

طلاق یافتہ عورت جو اپنے بچے کو دودھ پلائے اس کا نفقہ کس کے زمہ ہے

a)

خود عورت پر

b)

شوہر پر

c)

وارثوں پر

d)

سب کا کچھ نہ کچھ حصہ

7.

العانی سے کیا مراد ہے

a)

بھوکا

b)

بیمار

c)

غریب

d)

قیدی

8.

کھانے کے آداب بتائیں

a)

بسم اللہ پڑھنا

b)

برتن میں سامنے سے کھانا

c)

دائیں ہاتھ سے کھانا

d)

ہر وقت پیٹ بھر کر کھانا