Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ 10
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
حج اکبر کسے کہتے ہیں
a)
عمرہ
b)
حج
c)
جمعہ کا حج
d)
حجۃ الوداع
2.
فاذاانسلخ الاشھر الحرم
میں حرمت والے مہینوں سے کیا مراد ہے
a)
رجب. ذوالقعدہ. ذوالحج. محرم
b)
10 ذوالحج 10 سے ربیع الاول
c)
ذوالحج. ذوالقعدہ. محرم. صفر
d)
10 صفر 10 سے رجب
3.
اِلًّا کا معنی ہے
a)
مگر
b)
اگر
c)
رشتہ داری
d)
زمہ داری
4.
مشرکین دینی بھائی کب بنیں گے جب وہ... اور... اور... کریں
a)
توبہ. روزہ. زکوۃ
b)
توبہ. حج. زکوٰۃ
c)
توبہ. نماز. زکوۃ
d)
نماز. روزہ. زکوہ
5.
قاتلوا کا معنی ہے
a)
قتل کرو
b)
سزا دو
c)
لڑو
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
عمارۃ المسجد الحرام میں کون سی دو باتیں ہیں
a)
تعمیر
b)
حفاظت
c)
محبت
d)
وہاں جانا
7.
مواطن کا معنی ہے
a)
جگہیں
b)
وطن
c)
ملک
d)
شہر
8.
عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا کہتے
a)
عوام
b)
علما
c)
سب یہود
d)
یہود کا ایک گوہ
Reset
