Worksheetsاردو کوئز برائے جماعت چہارم
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
۔۔۔۔۔۔۔۔ بن کر آنے والے
a)
خوشبو
b)
پھول
c)
بگڑی
d)
رحمت
2.
نعت کے شاعر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
سید نظر زیدی
b)
حفیظ جالندھری
c)
مولانا شبلی
d)
اختر شیرانی
3.
اسم کہتے ہیں۔
a)
فاعل کو
b)
فعل کو
c)
کام کو
d)
نام کو
4.
= مہ+کا+نے
a)
مہکانے
b)
مہکانا
c)
کہلایا
d)
مہکایا
5.
خلق کا معنی ہے۔
a)
احسان
b)
جاندار
c)
درمیان
d)
مخلوق
6.
درست لفظ کا انتخاب کیجیے
a)
بور
b)
اوبور
c)
عبور
d)
ابور
7.
لفظ عہد کا معنی ہے۔
a)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
b)
وعدہ توڑنا
c)
وعدہ خلافی
d)
وعدہ
8.
بلی کی ٹانگ پر دوا لگائی
a)
شارق نے
b)
چچا جان نے
c)
سمیرا نے
d)
دادا جان نے
9.
بلی کو چوٹ لگی
a)
درخت چڑھتے وقت
b)
بھاگتے وقت
c)
دیوار پھلانگتے وقت
d)
سڑک پار کرتے
10.
سمیرا کو ۔۔۔۔۔۔۔ بلی نظر آئی۔
a)
چتکبری
b)
سفید
c)
لال
d)
کالی
100 %
