wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جانور اور درخت

Total questions: 15

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

جنگلات کی کٹائی اور شکار کی وجہ سے کون سے جانورکم ہوتے جارہے ہیں؟

a)

لنگور/برفانی چیتا

b)

بندر/زرافہ

c)

شیر/ہرن

d)

گینڈا/ریچھ

2.

دریائے سندھ میں مچھلیوں کی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قسم پائی جاتی ہے۔

(a)  

3.

رات میں کراچی کے ساحل پر لوگ کیوں جاتے ہیں ؟

a)

سبز کچھووں کو دیکھنے

b)

سیپیاں دیکھنے

c)

پرندے دیکھنے

d)

چاند کا عکس دیکھنے

4.

کراچی کے قریب ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جھیل ہے جہاں پرندے آتے ہیں ۔

(a)  

5.

ہمارے ملک میں بڑے پہاڑوں پر کون سے جانور دکھائی دیتے ہیں؟

a)

بھالو/ہرن

b)

چیتا/تیندوا

c)

ہاتھی/بارا سنگا

d)

یاک/مر کوپولو شیپ

6.

پہاڑوں پر پائے جانے والے جانوروں کے بالوں سےــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بناتے ہیں۔

(a)  

7.

پہاڑی علاقوں میں عام طور پر کون سے درخت پائے جاتے ہیں ؟

a)

نیم/کیکر

b)

صنوبر/شمشاد

c)

برگد

d)

چمرنگ/پیپل

8.

ساحلی سمندر کے دلدلی علاقوں میں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پائے جاتے ہیں۔

(a)  

9.

میدانی علاقوں میں نظر آنے والے خاص درخت کون کون سے ہیں ؟

a)

شیشم/برگد

b)

کیکر/شمشاد

c)

چیڑ/صنوبر

d)

دیودار

10.

مار کو پولو ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ملک کا رہنے والا ایک مشہور آدمی تھا۔

(a)  

11.

ہمارے ملک میں کون کون سے پھول اگائے جاتے ہیں ؟

a)

ڈیزی

b)

ٹیولب

c)

موتیا/گلاب

d)

کنول

12.

ــــــــــــــــــــــــــایک پرندہ ہے جو شکار ہو جانے کی وجہ سے کم نظر آتا ہے۔

(a)  

13.

سردی کا موسم شروع ہوتے ہی کون سے ممالک سے سفیر پرندے ہجرت کر کے پاکستان آتے ہیں؟

a)

امریکہ/آسٹریلیا

b)

سائیبریا/یورپ

c)

کینڈا/ترکی

d)

بھارتبنگل دیش

14.

کراچی کے ساحل پر پائے جانے والے سبز کچھوے ریت میں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ چھپاتے ہیں۔

(a)  

15.

دیہاتوں میں لوگ اپنے گھروں میں کون سے جانور پالتے ہیں ؟

a)

بھینسیں/گھوڑے

b)

چیتے

c)

بندر

d)

ریچھ