NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsgrd 4 revision pa3
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
وقار نے اپنے والد سے کتنے روپے مانگے؟
a)
بیس روپے
b)
تیس روپے
c)
چالیس روپے
2.
مجھے ______ کا کام کرنا ہے۔
a)
گھر
b)
اسکول
c)
کچن
3.
ابّا مجھے تو ان چیزوں کی اب _____ ہے۔
a)
ضرورت
b)
امداد
c)
مشکل
4.
میں کل تمھیں یہ سب چیزیں ______ کر دے دوں گا۔
a)
خرید
b)
بیچ
c)
سنبھال
5.
پنسل تراش کی قیمت کیا تھی؟
a)
ایک روپے
b)
دو روپے
c)
تین روپے
6.
دیئے گئے طوطے کی صفت بتائیں۔
a)
ایک پیلا
b)
تین لال
c)
تین سبز
7.
جملہ مکمل کریں کیا تم یہ سب چیزیں
a)
خود خرید لو گے؟
b)
خود بیچ دو گے؟
c)
خود پھینک دو گے؟
8.
جملہ مکمل کریں مجھے روپیوں کو جوڑنا اور
a)
جمع کرنا آتا ہے
b)
گھٹانا اچھی طرح آتا ہے
c)
بیچنا آتا ہے
9.
صفت الفاظ تلاش کریں۔
a)
گندی
b)
کلاس
c)
اسلم
10.
صفت الفاظ تلاش کریں۔
a)
پیلا ایک گرم
b)
گھر ،اسکول،باغ
c)
احمد، سارہ،ذیشان
Reset
