Font size
S
M
L
XL
Worksheetsقواعد کا راز
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اسم معرفہ
a)
Common Noun
b)
Proper Noun
c)
Preposition
2.
اسم نکرہ
a)
Proper Noun
b)
Adjectives
c)
Common Noun
3.
اسم نکرہ تلاش کریں
a)
قائد اعظم، کراچی، پاکستان
b)
قائد اعظم، شہر، پاکستان
c)
شہر، لڑکا ، کتاب
4.
اسم معرفہ تلاش کریں
a)
لندن ، سمندر، پہاڑ
b)
پاکستان ، علامہ اقبال، اسلام آباد
c)
کے ٹو، مُلک ، پرندے
5.
--------امّی بازار گئ
a)
تھی
b)
تھے
c)
تھیں
6.
----------باغ میں تتلی اْڑ رہی
a)
تھیں
b)
تھی
c)
تھا
7.
----------لڑکیاں لائبریری میں کتابیں پڑھ رہی
a)
تھے
b)
تھی
c)
تھیں
8.
-------------چڑیا دانا چُگ رہی
a)
تھیں
b)
تھی
c)
تھا
9.
-------اُستانی صاحبہ کام لکھوا رہی
a)
ہے
b)
ہیں
c)
ہو
10.
---------علی گاڑی چلا رہا
a)
ہیں
b)
ہوں
c)
ہے
11.
---------بچے کہانی سُن رہے
a)
ہیں
b)
ہے
c)
ہو
12.
-----------چھُٹّی کا وقت ہو رہا
a)
ہیں
b)
ہوں
c)
ہے
Reset
