Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الاطعمہ
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
خزیرہ کن چیزوں سے بنتا ہے
a)
آٹا، دودھ
b)
آٹا، گوشت
c)
آٹا، پنیر
d)
آٹا، چقندر
2.
السلق کسے کہتے ہیں
a)
پنیر
b)
جو
c)
چقندر
d)
گوشت
3.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سے حصے کا گوشت مرغوب تھا
a)
پایہ
b)
دستی
c)
ران
d)
گردن
4.
کس کھانے میں پھونک مارنے کی اجازت ہے
a)
پکا ہوا
b)
پانی
c)
خشک چیز
d)
کسی میں نہیں
5.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سا کام کبھی نہیں کیا
a)
میز پر کھانا
b)
ایک وقت میں دو چار قسم کا کھانا
c)
چپاتی کھانا
d)
شوربہ
6.
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھنی ہوئی سالم بکری کھائی
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
c)
ایک بار
d)
کئی بار
7.
حدیث مکمل کریں
عورتوں پر... کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے.
a)
خدیجہ رضی اللہ عنہا
b)
عائشہ رضی اللہ عنہا
c)
فاطمہ رضی اللہ عنہا
d)
آسیہ رضی اللہ عنہا
8.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی کا نام بتائیں
a)
آلو
b)
چقندر
c)
کدو
d)
تر
9.
کھجور کے درخت کی گوند کس رنگ کی ہوتی ہے
a)
سبز
b)
سفید
c)
کالا
d)
سرخ
Reset
