Font size
Worksheetsکتاب التفسیر
Total questions: 7
Worksheet time: 7mins
مدینہ منورہ کے قبرستان کا کیا نام ہے
جنت البقیع
بقیع الغرقد
بقیع الجنازہ
بقیع المقعد
اما من بخل استعنی
کس سورت کی آیت ہے
الشمس
اللیل
الضحی
الم نشرح
سورت الضحی کا شان نزول بتائیں
دو پر نشان لگائیں
ایک عورت نے کہا کہ تمہارے شیطان نے تمہیں چھوڑ دیا ہے
خدیجہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ آپ کے دوست آنے میں دیر کرتے ہیں
لیلۃ القدر کی فضیلت کا بیان
قیامت کا بیان
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر آکر خدیجہ رضی اللہ عنہا سے کہا زَمّلُونِی تو کون سی سورت نازل ہویی
سورت العلق
سورت التین
سورت المزمل
سورت المدثر
اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوسورت البینہ کس صحابی کو سنانے کا حکم دیا
ابی بن کعب
ہلال بن امیہ
انس بن مالک
عبداللہ بن مسعود
حوض کوثر پر کتنے پیالے ہوں گے
چیونٹیوں جتنے
مچھلیوں جتنے
ستاروں جتنے
مخلوق جتنے
ابو لہب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کون تھا
چچا
ماموں
دوست
کویی رشتہ نہیں تھا
