wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نیم کا درخت

Total questions: 12

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

نیچے   دیئے ہوئے جملوں میں سے درست جملے کو نشان لگایئے۔

a)

نیم  کے درخت  پر پھول لگتے   ہیں۔۔      

b)

نیم  کے درخت  پر پھول لگتا   ہیں۔

c)

نیم  کے درخت  پر پھول لگتی   ہیں۔

2.

ٹہنی   کی    جمع بتایئے۔

a)

ٹہنیوں

b)

ٹہیوں

c)

ٹہنیو

3.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  کا مطلب ہے بیماریوں کو دور بھگانے والا۔

a)

نیم

b)

نیمب

c)

نمکولی

4.

نبولی کھانے سے پیٹ  کی بیماری  دور ہو جاتی ہے۔      

a)

   x

b)

5.

نیم کا اصلی نام کیا ہے؟

a)

نیمب

b)

نمکولی

c)

نمبولی

6.

درست جملے کا انتخاب کیجیئے۔

a)

نیم کی سوکھی  پتّیوں کو جلایا جائے تو ان کے دھوئیں سے مچھّر آ جاتے ہیں۔

b)

نیم کی گیلی  پتّیوں کو جلایا جائے تو ان کے دھوئیں سے مچھّر بھاگ جاتے ہیں۔

c)

نیم کی سوکھی  پتّیوں کو جلایا جائے تو ان کے دھوئیں سے مچھّر بھاگ جاتے ہیں۔

7.

خارش کا معنی کیا ہے؟

a)

مخفوظ

b)

کھجلی

c)

کھوج

8.

نیم کی پتّیوں سے کپڑے میں کیڑا لگ جاتا  ہے۔

a)

   x

b)

9.

نیم کی پتّیوں سے کتابوں میں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لگتی۔

a)

دیمق

b)

کیڑا

c)

دیمک

10.

نیم کے پھل کو کیا کہتے ہیں؟

a)

۔ نیم کے پھل  کو ’’ نیمب‘‘ کہتے ہیں۔

b)

۔ نیم کے پھل  کو ’’ نبولی‘‘ یا  ’’  نمکولی  ‘‘  کہتے ہیں۔

c)

۔ نیم کے پھل  کو ’’ نبولا‘‘  یا  ’’   نمکولا  ‘‘ کہتے ہیں۔

11.

دیئے گئے لفظ کی جمع بتایئے۔

پتّی

a)

پتّیاں

b)

پییاں

c)

پیّیاں

12.

نیچے   دیئے ہوئے جملوں میں سے درست جملے کو نشان لگایئے۔

a)

نیم کی  پتّیوں  سے خارش دور ہو جاتا ہے۔      

b)

نیم کی  پتّیوں سے خارش ہو جاتی ہے۔

c)

نیم کی  پتّیوں سےخارش  دور ہو جاتی ہے۔