wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شنید کوئز ۔ جماعت چہارم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

شانی کہاں رہتا تھا؟

a)

شہر میں

b)

گاؤں میں

c)

جنگل میں

2.

شانی کا باپ کیا کرتا تھا؟

a)

فوت ہو چکا تھا

b)

کسان تھا

c)

کسی دوسرے ملک میں رہتا تھا

3.

شانی کی ماں کیا کام کرتی تھی؟

a)

کوئی کام نہیں کرتی تھی

b)

کھیتوں میں کام کرتی تھی

c)

لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی

4.

شانی کو کس بات کا شوق تھا؟

a)

کھانے پینے کا

b)

کھیلنے کا

c)

پڑھنے کا

5.

شانی کی اُستانی اُس کے گھر کیوں آئی؟

a)

شکایت لگانے

b)

خیریت پوچھنے

c)

خوشخبری دینے

6.

شانی کی ماں نے اُستانی جی کا منہ کس چیز سے میٹھا کروایا؟

a)

مٹھائی سے

b)

چینی سے

c)

ٹافی سے

7.

گاؤں کا اسکول کتنی جماعت تک تھا؟

a)

پانچویں تک

b)

آٹھویں تک

c)

دسویں تک

8.

شہر کا اسکول گاؤں سے کتنے فاصلے پر تھا؟

a)

700 کلومیٹر

b)

300 کلو میٹر

c)

500 کلومیٹر

9.

شانی کو سائیکل کس نے خرید کر دی؟

a)

اُستانی صاحبہ نے

b)

ماں نے

c)

گاؤں کے چوہدری نے

10.

اسکول کے راستے میں پیاس لگنے پر شانی نے کہاں سے پانی پیا؟

a)

ندی سے

b)

بوتل سے

c)

کنویں سے

11.

راستے میں پودے کو پانی دینے پر اُس میں سے کیا نکلا؟

a)

پری

b)

تتلی

c)

شہد کی مکھی

12.

پری کے چھڑی گھمانے پر سائیکل میں کیا تبدیلی آئی؟

a)

وہ گاڑی بن گئی

b)

اُس کو پر لگ گئے

c)

وہ موٹر سائیکل بن گئی

13.

شانی سے اُس کی سائیکل کس نے لے لی؟

a)

گاؤں کے چوہدری نے

b)

اُستانی صاحبہ نے

c)

بادشاہ نے

14.

بادشاہ نے کس جگہ کی سیر کی فرمائش کی ؟

a)

پہاڑوں کی

b)

جنگل کی

c)

وادی کی

15.

بادشاہ پر کس نے حملہ کیا؟

a)

ریچھ نے

b)

شکاری نے

c)

شیر نے