Font size
Worksheetsپارہ نمبر 11 الربع الاول
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
کس غزوہ سے واپسی پر منافقین نے بہانے بنائے تھے
غزوہ احد
غزوہ احزاب
غزوہ تبوک
غزوہ خیبر
یحلفون کا معنی ہے
وہ بہانے بناتے ہیں
وہ قسمیں کھاتے ہیں
وہ گواہی دیتے ہیں
وہ لوٹتے ہیں
اعرابی کس کام کو چٹی خیال کرتے تھے
نماز
روزہ
زکوٰۃ
حج
اس میں کتنی قسم کے لوگوں کا زکر ہے
والسبقون الاولون من المھاجرین والانصار والذین اتبعوھم باحسان
1
2
3
4
غلطی کا اعتراف کرنے والوں کی تطھیر کے لیے ان کو کیا کرنے کا حکم دیا گیا
دعا
صدقہ
نماز
روزہ
مسجد ضرار کے قرآن میں کیا مقاصد بتائے گئے ہیں
برائی
کفر
مومنوں کے درمیان تفریق
گھات کی جگہ
اللہ نے مومنوں سے جنت کے بدلے کن دو چیزوں کا سودا کیا ہے
اولاد
ایمان
جان
مال
کا معنی ہے لِیُضِلّ
کہ وہ گمراہ کرے
وہ ضرور گمراہ کرے گا
تا کہ تم گمراہ ہو
وہ گمراہ کرتا ہے
اِتَّقُوا کا معنی ہے
وہ ڈرتے ہیں
وہ ڈریں گے
وہ ڈرے
تم ڈرو
کفار سے لڑائی کے دوران کیا کرنے کا حکم ہے
زیادتی
سختی
نصیحت
نرمی
