wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ادب مقابلہ

Total questions: 14

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

حمد کسے کہتے ہی؟

a)

اللہ کی تعریف

b)

نبی کی تعریف

c)

انسان کی تعریف

d)

پیغمبروں کی تعریف

2.

ان میں سے کونسا لفظ ہم آواز نہیں ہے؟

a)

لگائے

b)

بنائے

c)

اگائے

d)

درختوں

3.

میں اپنی امی کی مددکرتی ـــــــــــــــ؟

a)

ہے

b)

ہوں

c)

تھا

d)

تھے

4.

آلو، گاجر اور مولی زمین کے ـــــــــــــــ اگتی ہیں۔

a)

اوپر

b)

اندر

c)

پاس

d)

ساتھ

5.

طلحہ کی والدہ ایک نیک خاتون ـــــــــــــــ۔۔

a)

ہوں

b)

ہے

c)

ہیں

d)

تھے

6.

قائد ملت کس کا لقب تھا؟

a)

قائد اعظم

b)

لیاقت علی خان

c)

علا مہ اقبال

d)

سر سید احمد خان

7.

نمک اور روئی والی تفہیم میں چالاک کون تھا؟

a)

مالک

b)

گدھا

c)

نوکر

d)

شہزادہ

8.

عیب کے معنی ہیں۔

a)

اچھائی

b)

خامی

c)

بناوٹ

d)

سادگی

9.

ان میں سے فعل کیا ہے؟

a)

احمد

b)

پڑھا تا ہے

c)

اسکول

d)

استاد

10.

درخواست کس کو لکھی جاتی ہے؟

a)

امی کو

b)

صدر مدرسہ کو

c)

بہن کو

d)

بھائی کو

11.

درخواست کے آخر میں کس کا نام لکھنا ضروری ہے؟

a)

اپنا نام

b)

استاد کا نام

c)

والد کا نام

d)

والدہ کا نام

12.

دودھ ــــــــــــــ چینی ڈالو۔

a)

پر

b)

سے

c)

میں

d)

کو

13.

مکالمہ کسے کہتے ہیں؟

a)

بات چیت کو

b)

لڑائی کو

c)

مقابلے کو

d)

پڑھائی کو

14.

آم کونسے موسم میں آتا ہے؟

a)

سردی

b)

پت جھڑ

c)

گر می

d)

بہار