wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب النکاح

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

دعوت ولیمہ قبول کرنا ہے

a)

مباح

b)

مستحب

c)

مکروہ

d)

واجب

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کن باتوں کا حکم دیا ہے

a)

چھینک کا جواب دینا

b)

قسم پورا کرنا

c)

سونے کا استعمال

d)

مظلوم کی مدد

3.

کراع بکری کے کس حصےکو کہتے ہیں

a)

دستی

b)

سر

c)

کلیجی

d)

کھر

4.

کس نے دلہن ہوتے ہوئے کھانا پکا کر مہمانوں کو پیش کیا

a)

ام اسید رضی اللہ عنہا

b)

ام ایوب رضی اللہ عنہا

c)

عائشہ رضی اللہ عنہا

d)

ام حبیبہ رضی اللہ عنہا

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں صحابہ ڈر سے کون سا کام نہیں کرتے تھے

a)

بیویوں سے بے تکلفی

b)

وصیت کرنے سے

c)

گھر میں رہنے

d)

بچوں کو نصیحت

6.

فرشتے صبح تک کس پر لعنت کرتے ہیں

a)

شوہر کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنے والی

b)

غصہ کرنے والی پر

c)

شوہر کے بستر سے الگ ہو کر رات گزارنےوالی

d)

شوہر کی اجازت کے بغیر کسی مرد کو گھر داخل کرنے والی