Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب النکاح
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
کیسے قرآن پڑھنے والوں کی مذمت کی گئی ہے
a)
رو کر
b)
دکھاوے کے لیے
c)
شکم پروری کے لیے
d)
فخر کے لیے
2.
یتیم لڑکی کے ساتھ نکاح کے سلسلے میں عرب میں کیا ظلم ہوتا
a)
مہر نہ دیا جاتا
b)
مال پر قبضہ کیا جاتا
c)
ہراساں کیا جاتا
d)
ان میں سے کوئی نہیں
3.
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے شادی پر کون سی خوشبو لگائی تھی
a)
عود
b)
صفرۃ
c)
سوداء
d)
بیضاء
4.
جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نے کس سے شادی کی
a)
باکرہ
b)
ثیبہ
c)
جاریہ
d)
ان میں سے کوئی نہیں
5.
سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا نے کس کو منہ بولا بیٹا بنا رکھا تھا
a)
حذیفہ
b)
سالم
c)
عروہ
d)
ہشام
6.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعد مردوں کے لیے سب سے نقصان دہ فتنہ کس کو قرار دیا
a)
اولاد
b)
مال
c)
عورت
d)
زمین
Reset
