Font size
Worksheetsاردو قواعد : اسم ضمیر
Total questions: 4
Worksheet time: 4mins
اسم ضمیر کی مدد سے خالی جگہ پُر کرنے کے لیے درست اشارے پر کلک کریں ؟
عامر اچھا بچہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ روز اسکول جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکول کا کام کرنا بہت اچھا
لگتا ہے۔ اسی لیے سب ۔۔۔۔۔۔ کی تعریف کرتے ہیں ۔
ہم ۔ آپ ۔ وہ
ان ۔ اسے ۔ یہ
وہ ۔ اسے ۔ اس
خالی جگہ پُر کرنے کے لیے درست اسم ضمیر کے اشارے پر کلک کریں ۔
میرا وطن پاکستان ہے۔ پاکستان بہت پیارا ہے ۔ ہم پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات کام کریں گے ۔
وہ ۔ ان
یہ ۔ اس
ان ۔ اسے
مناسب اسم ضمیر کا انتخاب کریں ۔
آج علی کی سالگرہ ہے۔ علی آٹھ سال کا ہو گیا ہے ۔ علی نے دوستوں کو دعوت پر بلایا ہے ۔ امی ،ابو اور بہن بھائی علی کو تحفے دیں گے۔
وہ ۔ اُس ۔ اُسے
وہ ۔ اُن ۔ اُس
یہ ۔ اُنھیں ۔ اُس
درست اسم ضمیر پر کلک کریں ۔
اسلم میرا دوست ہے ۔ اسلم میرا ہم جماعت بھی ہے۔ اسلم کا گھر میرے گھرکے سامنے ہے ۔ میں اسلم کےگھر پڑھنے بھی جاتا ہوں ۔
وہ ۔ ہم ۔ اس
انھیں ۔ وہ ۔ یہ
وہ ۔ اُس ۔ ۔اُن
