wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ 10 الربع الرابع

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

نخوض کا معنی ہے

a)

میں مشغول ہوتا ہوں

b)

ہم مشغول ہوتے ہیں

c)

میں کھیلتا ہوں

d)

ہم کھیلتے ہیں

2.

مقیم کا معنی ہے

a)

بڑا

b)

دردناک

c)

دائمی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

مسٰکن کا معنی ہے

a)

گھر

b)

دو گھر

c)

گھر کی جمع

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

بخل کس کی صفت ہے

a)

کافر

b)

مومن

c)

منافق

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

الحرّ کا معنی ہے

a)

بہار

b)

خزاں

c)

سردی

d)

گرمی

6.

الخوالف کا معنی ہے

a)

آگے بڑھنے والے

b)

پیچھے رہنے والے

c)

دائیں ہاتھ والے

d)

بائیں ہاتھ والے

7.

یستازنونک کا معنی ہے

a)

وہ اجازت مانگتے ہیں

b)

وہ سمجھتے ہیں

c)

وہ فلاح پاتے ہیں

d)

وہ راضی ہیں