Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 9
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
بئیس کا معنی ہے
a)
برا
b)
عذا ب
c)
جنگ
d)
غم
2.
عمل کے اعتبار سے انسانوں کی کتنی اقسام ہیں سورت الاعراف آیت نمبر 168
a)
2
b)
3
c)
4
d)
5
3.
اصلاح کرنے والے لوگوں کی کیا نشانیاں ہیں
آیت نمبر 170
a)
تقوی
b)
کتاب کو تھامنا
c)
نماز
d)
وعدہ کے پابند
4.
باطل پرست کون ہیں
آیت نمبر 173
a)
آیات سے غافل
b)
آباء کی اندھی تقلید کرنے والے
c)
وعدہ پورا نہ کرنے والے
d)
اللہ سے نہ ڈرنے والے
5.
سآء کا معنی ہے
a)
برابر
b)
برا
c)
تکلیف
d)
ایذا
6.
یعدلون کا مادہ ہے
a)
د ل و
b)
ع د ن
c)
ی ع د
d)
ع د ل
7.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیارات بتائیں
a)
نفع کے مالک
b)
نقصان کے مالک
c)
عالم الغیب
d)
بشیر و نزیر
8.
ارجل کا معنی ہے
a)
پاؤں واحد
b)
پاؤں جمع
c)
مرد واحد
d)
مرد جمع
9.
قرآن سننے کے آداب بتائیں
a)
دیکھ کر سننا
b)
غور سے سننا
c)
بیٹھ کر سننا
d)
خاموشی
Reset
