Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 13
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
استخلصہ کا معنی ہے
a)
میں اس کو خالص کر لوں
b)
یہ مجھے خالص کر لے
c)
تم اس کو خالص کر لو
d)
ہم اس کو خالص کر لیں
2.
موثقا کا معنی ہے
a)
وعدہ کرنے والا
b)
پکا وعدہ
c)
قسم
d)
وعدہ توڑنے والا
3.
یعقوب علیہ السلام کی شریعت میں چور کی کیا سزا تھی
a)
مار پیٹ
b)
ہاتھ کاٹنا
c)
چور کو اپنے پاس رکھنا
d)
چوری کے مال کے علاوہ اتنا مال وصول کرنا
4.
ابیض کا معنی ہے
a)
سرخ
b)
پیلا
c)
کالا
d)
سفید
5.
ریح کا لفظی معنی بتائیں
a)
بد بو
b)
خوشبو
c)
ہوا
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
اکثریت کی اطاعت کیوں نا پسندیدہ ہے
a)
وہ حریص ہوتے ہیں
b)
وہ وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں
c)
وہ اعراض کرنے والے ہوتے ہی.
d)
وہ مکار ہوتے ہیں
7.
الکتاب اسم معرفہ کی کس قسم میں شامل ہے
a)
اسم علم
b)
اسم اشارہ
c)
اسم موصول
d)
معرف بالام
8.
آیت مکمل کریں
اللہ یعلم
a)
ما یحمل کل انثی
b)
وما انت منذر
c)
وما تغیض الارحام
d)
وما تزداد
9.
روح کی غذا کیا ہے
a)
خواہشات
b)
دلائل
c)
موسیقی
d)
ہدایت
Reset
