wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

زمانے (اردو)

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

کورونا پھیل رہا ہے

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

2.

اللہ کی طرف سے ہی شفا آتی ہے اور بیماری بھی

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

3.

ان شاء اللہ جلد ہی اسکول کھل جائیں گے

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

4.

پچھلے سال بھی پڑھائی کا بہت نقصان ہوا تھا

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

5.

کرنے والے آن لائن بھی بہت کچھ کر رہے ہیں

a)

ماضی

b)

مستقبل

c)

حال

6.

دنیا میں پہلے بھی اس طرح کی بیماریاں پھیلی تھیں

a)

حال

b)

ماضی

c)

مستقبل

7.

لوگوں پر ویکسین کا تجربہ کیا جا رہا ہے

a)

مستقبل

b)

ماضی

c)

حال

8.

امید کی جاتی ہے کہ سائنسدان اس بیماری کا حل نکال لیں گے

a)

حال

b)

مستقبل

c)

ماضی

9.

اللہ کا شکر ہے بہت سے لوگ اس بیماری سے نکل چکے ہیں

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

10.

کہا جاتا ہے کہ ماسک پہننے سے کافی حفاظت ہو جاتی ہے

a)

مستقبل

b)

ماضی

c)

حال

11.

لیکن اصل بات ی ہے کہ ہمیں گناہوں کو چھوڑنا ہوگا

a)

مستقبل

b)

ماضی

c)

حال

12.

جو مایوس ہوا وہ تو مارا گیا

a)

حال

b)

مستقبل

c)

ماضی

13.

بچو! کیا آپ کو اس کھیل میں مزا آیا؟

a)

مستقبل

b)

ماضی

c)

حال